تپ لرزہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ بخار جو کپکپی کے ساتھ چڑھے، جاڑا بخار، ملیریا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ بخار جو کپکپی کے ساتھ چڑھے، جاڑا بخار، ملیریا۔ an ague